the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان

جدہ (سعودی عرب) ، 25 اگست : امریکہ وزیر خارجہ جان کیری نے سعودی عرب کے بااختیار نائب ولی عہد محمد بن سلمان سے یمن میں لڑائی کا خاتمہ اور برسرپیکار فریقوں کے درمیان امن بات چیت پھر سے شروع کرنے پر بات کی۔

ایک سینئر افسر نے بتایا کہ کیری سعودی



رہنماؤں اور دیگر خلیجی ریاستوں کے ساتھ تبادلہ خیال کے لئے نائجیریا سے جدہ آئے ہیں وہ پرنس سلمان کو شام میں روس کے ساتھ فوجی تعاون کے بارے میں ہونے والی میٹنگ سے بھی مطلع کریں گے۔

خلیجی ریاستوں کا شامی منصوبہ سے متفق ہونا بے حد ضروری ہے کیونکہ شام کی خانہ جنگی میں شامل شامی اپوزیشن گروپوں پر ان کا کافی اثر ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.